Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    • پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان نے این اے 45 کرم کا ضمنی انتخاب جیت لیا
    اہم خبریں

    عمران خان نے این اے 45 کرم کا ضمنی انتخاب جیت لیا

    اکتوبر 31, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    لانگ مارچ کسی کی حکومت کو گرانے یا لانے کے لئے نہیں، عمران خان
    لانگ مارچ کسی کی حکومت کو گرانے یا لانے کے لئے نہیں، عمران خان
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر  پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 کے ضمنی الیکشن میں تمام 143 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے۔ تمام 143 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان 20 ہزار 748 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

    عمران خان اور جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے حمایت یافتہ امیدوار جمیل خان میں سخت مقابلہ متوقع تھا، تاہم جمیل خان 12 ہزار 718 ووٹ حاصل کرسکے۔ خیال رہےکہ این اے 45 کی نشست پی ٹی آئی کے ملک فخر زمان کے مستعفی ہونے سے خالی ہوئی تھی۔

     این اے 45 کے ضمنی الیکشن میں صبح 9 بجے سے پولنگ کا عمل شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبد الرؤف خان کے مطابق اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 618 ہے۔  حلقے کے 143 پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 انتہائی حساس اور 119 کو حساس قرار دیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکامونکی جاتے ہوئے عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر نیوز چینل کی خاتون رپورٹر جاں بحق
    Next Article فارن فنڈنگ اور دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.