Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

لانگ مارچ کنٹینر کے قریب فائرنگ، عمران خان اور فیصل جاوید زخمی

وزیرآباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ سینیٹر فیصل جاوید سمیت 5 افراد کے زخمی ہوگئے۔

سینیٹر فیصل جاوید بھی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے
سینیٹر فیصل جاوید بھی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے

 پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اس وقت وزیرآباد کی جانب رواں دواں ۔ اس کی اگلی منزل شہر میں جلسہ کرنے کی تھی۔ اس دوران عمران خان کے کنٹینر کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے باعث پاکستان کے مرکزی رہنماؤں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونیوالوں میں سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سینیٹر فیصل جاوید سمیت دیگر پانچ ارکان بھی زخمی ہونیوالوں میں شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں عمران  خان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے ۔ سینیٹر فیصل جاوید کو بھی ہسپتال میں بنیادی طبی امداد  فراہم کی گئی ہے ۔ ادھر عمران خان کی حالت بھی اب خطرھ سے باہ

نوٹ:خبر بعد ازاں اپڈیٹ کی جائیگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.