Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    • پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

    دسمبر 29, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات  ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور  آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک  میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کل بلایا جائے گا، اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے سدباب پرغور ہوگا جب کہ عسکری حکام دہشتگردی اور افغان بارڈر کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد پر بریفنگ دی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی
    Next Article قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کر لیے گئے
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.