Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
    اہم خبریں ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    Facebook Twitter Email
    Afghan Boy Hides in Landing Gear to Reach Delhi
    13-Year-Old Afghan Boy Travels to Delhi in Plane's Landing Gear
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کا 13 سالہ لڑکا کابل سے دہلی تک ایک مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ لڑکا کابل ایئرپورٹ کے سخت سیکیورٹی والے حصے سے افغان ایئرلائن کی پرواز کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں داخل ہوا۔ دو گھنٹے کے سفر کے بعد پرواز دہلی ایئرپورٹ پہنچی، جہاں لینڈنگ کے بعد طیارے کے عملے نے لڑکے کو طیارے کے قریب دیکھا اور فوراً سیکیورٹی کو اطلاع دی۔

    ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ لڑکا افغانستان کے شمالی شہر قندوز کا رہائشی ہے اور اس نے یہ خطرناک قدم صرف تجسس کی بنا پر اٹھایا تھا۔ وہ اس بات سے بے خبر تھا کہ طیارے کے اس حصے میں آکسیجن کی کمی اور شدید سردی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔

    بھارتی حکام کے مطابق لڑکے کو حراست میں لے کر سی آئی ایس ایف کے حوالے کیا گیا، اور بعد ازاں اُسے اسی ایئرلائن کی پرواز سے افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔

    سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایئرلائن نے لینڈنگ گیئر کا مکمل معائنہ کیا، اس دوران ایک سرخ اسپیکر بھی برآمد ہوا جو غالباً لڑکے کا ذاتی سامان تھا۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی تخریبی مواد نہیں ملا اور جہاز کو محفوظ قرار دے دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔
    Next Article سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.