Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
    • اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    • سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
    • دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    • میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید

    مئی 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    2 different operations in Khyber Pakhtunkhwa, 7 terrorists supported by India were killed, 4 officers including a lieutenant of Pakistan Army were martyred.
    سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں شمالی وزیرستان اور چترال میں کیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی پراکسی کے حمایت یافتہ  7 خارجی دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے کے مطابق 28 اور 29 مئی کی درمیانی شب بھارتی سپانسرڈ خوراج نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 6 بھارتی اسپانسرڈ خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے بہادر نوجوان افسر لیفٹیننٹ دانیال اسمٰعیل بہادری سے لڑے اور تین جوانوں سمیت شہادت کو گلے لگا لیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے تین جوانوں میں ضلع چکوال کے 42 سالہ نائب صوبیدار کاشف رضا، ضلع ہری پور کے لانس نائیک فیاقت علی اور ایبٹ آباد کے 26 سالہ رہائشی سپاہی محمد حمید شامل ہیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع چترال میں ہونے والے ایک اور مقابلے میں کامیابی سے فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی بھارتی اسپانسرڈ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے، مزید کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
    Next Article انجینئر محمد شاہد نذیر نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.