Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    • سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:طویل خشک سالی کی وجہ سےسانس کی بیماریاں پھیلے کا خطرہ
    اہم خبریں

    پشاور:طویل خشک سالی کی وجہ سےسانس کی بیماریاں پھیلے کا خطرہ

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar There is a risk of respiratory diseases spreading due to prolonged drought
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں طویل خشک سالی کی وجہ سےسانس کی شیدید بیماریاں پھیلے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے

    پشاور میں طویل خشک سالی کی بنا پر فضائی آلودگی نے شدت اختیار کر لی ہے۔گزشتہ روز، ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح پشاور میں 375 تک پہنچ گئی۔ شہریوں کو جس کے نتیجے میں سانس کی بیماریاں لاحق ہورہی ہیں۔صحت کے ماہرین نے افراد کو گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک پہننے اور دیگر حفاظتی تدابیر استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے۔

    یاد رہے کہ پشاور میں گزشتہ ایک ماہ سے شہریوں کیلئے فضاءکو خطرناک قراردیا جارہاہے۔چونکہ بارشیں گزشتہ کئی ماہ سے نہیں ہوئی ہیں۔لوگوں کو اس طویل خشک سالی کی وجہ سےگلے، سینے اور دیگر موذی امراض کا خطرہ پیش آرہا ہے۔ پشاور میں گزشتہ روز درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ محکمہ موسمیاتی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھی موسم مزید خشک اور سرد رہے گا۔

    diseases Drought Peshawar بیماریاں پشاور خشک سالی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات: لکی مروت اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ
    Next Article پاکستان فٹبال فیڈریشن کافیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کا ہوم میچ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا عندیہ دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025

    ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.