Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ
    • خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
    • حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    • پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حتمی پولنگ اسکیم تیار،4726 پولنگ سٹیشنزخیبر پختونخوا کےانتہائی حساس قرار
    اہم خبریں

    حتمی پولنگ اسکیم تیار،4726 پولنگ سٹیشنزخیبر پختونخوا کےانتہائی حساس قرار

    جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Final polling scheme prepared, 4726 polling stations of Khyber Pakhtunkhwa declared highly sensitive
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن نے 8فروری کو شیڈول عام انتخابات کے لیے حتمی پولنگ اسکیم تیار کر لی،4726 پولنگ سٹیشنزخیبر پختونخوا کےانتہائی حساس قرار دے دیئے گئے

    الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 75فیصد کام مکمل کرلیا ہے ۔پولنگ اسکیم کے مطابق الیکشن کے لیے ملک بھر میں 92ہزار 353پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے پنجاب کے6ہزار 40، خیبرپختونخوا کے 4ہزار 726، سندھ کے 7ہزار 802اور بلوچستان کے 2ہزار 38پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

    انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج کیلئے ایک اور تجرباتی مشق کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ملک بھر میں 8فروری کو شیڈول عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئےکام جاری ہے۔تاکہ انتخابات سے قبل کوئی مشکالات پیش نہ آئے اورملک بھر میں انتخابات بغیر کسی رکاوٹ سے ہو جائے

    ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران پنجاب میں 52ہزار 412پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے ،جن میں سے 30ہزار 755نارمل، 15ہزار 617حساس، 6ہزار 40پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) پر کام جاری ہے۔

     

    Final polling scheme پولنگ اسکیم حتمی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کرکٹ بورڈ:منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا, شاہ خاور
    Next Article خیبرپختونخوا:عام انتخابات کیلئےایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف تعینات
    Mahnoor

    Related Posts

    سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ

    فروری 26, 2026

    خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

    فروری 26, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ

    فروری 26, 2026

    خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

    فروری 26, 2026

    حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار

    فروری 25, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.