Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    • مردان: کاٹلنگ بابوزئی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ ا طلاع پر کامیاب کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے مقدمات میں بری
    اہم خبریں مئی 30, 2024

    بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے مقدمات میں بری

    Facebook Twitter Email
    PTI founder Imran Khan acquitted in May 9 cases
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان 9 مئی  کے دو مقدمات سے بری ہوگئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شہاب نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں  9 مئی کے حوالے سے درج مقدمات کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے پی ٹی آئی بانی کو ناکافی شواہد کی بنا پر دونوں مقدمات میں بری کر دیا۔ عمران خان کے وکیل مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوٹھہ نے درخواست ضمانت پر اپنے دلائل مکمل کر لیے۔وکیل نے کہا کہ ایف آئی آر ایک غیر مجاز شخص نے درج کرائی اور پی ٹی آئی کے بانی پر دفعہ 109 کے تحت فرد جرم عائد کی گئی لیکن کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔

    اس سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کو تشدد کے مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔پی ٹی آئی کے بانی کے وکیل نعیم پنجوٹھا عدالت میں پیش ہوئے اور عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کی۔جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف ان کے کیسز کی تعداد کے بارے میں استفسار کیا اور پوچھا کہ کیا ان مقدمات میں خان کے خلاف چالان جمع ہوئے؟نعیم پنجوٹھا نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کی توشہ کھنہ کی سزا معطل ہے، غیر قانونی شادی کیس، سائفر کیس میں سزائیں ابھی باقی ہیں۔

    9 مئی 2023 کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔دور دراز اور بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے کیونکہ پارٹی کارکنان اپنے چیئرمین کی گرفتاری کی وجہ سے مشتعل تھے، بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد نے امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے مسلح افواج کو طلب کیا تھا۔پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے دوران لاہور میں کور کمانڈر کے گھر سمیت فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے تھے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو 9 مئی کے فسادات کے تمام مقدمات میں مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

    9 مئی Imran Khan May 9 cases عمران خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلنڈی کوتل:عوام کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری
    Next Article لکی مروت:سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.