Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو مدینہ منورہ میں اولاد کی خوشی ملی
    اہم خبریں جولائی 5, 2024

    بلوچستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو مدینہ منورہ میں اولاد کی خوشی ملی

    Facebook Twitter Email
    A couple hailing from Balochistan got the happiness of a child in Medina
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق مدینہ منورہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو  اولاد کی خوشی ملی۔

    تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ جو کہ حج 2024 کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔

    پاکستان حج میڈیکل مشن کی لیڈی ڈاکٹرز نے بچے کی پیدائش میں مدد کی۔ جوڑے کو وزارت مذہبی کے افسران نے پاکستان ہاؤس مدعو کیا تھا۔

    اس دورے میں حکام کی جانب سے نومولود بچے کو تحائف دیے گئے۔اس سے قبل 15 جون کو یہ اطلاع ملی تھی کہ ایک پاکستانی حاجی نے میدان عرفات کے جبل الرحمہ اسپتال میں ایک صحت مند بچے کو جنم دیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 17 زخمی
    Next Article افغانستان، بھارت،اور بنگلہ دیش،میں فی یونٹ بجلی کی قیمت کتنی ہے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.