Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تزویراتی ابلاغ اور بیانیہ: قومی وحدت اور استحکام کا نیا زاویہ
    • پشین کے رہائشی 55 سالہ سکول چوکیدار فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا
    • ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ
    • حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
    • بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی
    • وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک خطرناک پالیسی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نامور قوم پرست شاعر لائق ذادہ لائق کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا
    شوبز

    نامور قوم پرست شاعر لائق ذادہ لائق کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا

    اکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It has been a year since the famous nationalist poet Laik Zada ​​Laik left the world
    It has been a year since the famous nationalist poet Laik Zada ​​Laik left the world
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ( حسن علی شاہ ) پشتو زبان کے نامور شاعر اور ان گنت صلاحیتوں کے مالک لائق ذادہ لائق کو بچھڑے ایک سال ہوگیا۔

    لائق ذادہ لائق سال 1959 میں پیدا ھوئے ابتداء تعلیم گاوں میں حاصل کی بعدازاں جامعہ کراچی اور پشاور سے گریجویشن اور ماسٹرز کیا مرحوم ایک جانے اور مانے کالمسٹ، منظر نویس، قوم پرست شاعر اور تجربہ کار براڈ کاسٹر بھی تھے لاتعداد کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ انکی فنی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے انکو تمغہ امتیاز اور صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

     

    لائق زادہ لائق جب ریڈیو پاکستان پشاور میں کلیدی عہدے پہ فائز ھوئے تو سب سے پہلے پشتو کے ان سینئر گلوکاروں کے گانوں کو گراموفون ریکارڈوں سے جدید سسٹم میں ٹرانسفر کرکے انکو ھمیشہ کیلئے محفوظ اور امر کردیا۔ لائق ذادہ لائق جتنا عرصہ بقید حیات رہے خیبر ٹیلی ویژن کے ہر اہم پروگرام میں شرکت کرتے رہے۔ ان کی خیبر ٹی وی نیٹ ورک سے 2 عشروں پہ محیط رہی۔  وفات سے چند ماہ قبل اسلام باد میں ان کو اعزازی طور پہ مرکزی حکومت کی جانب سے ایک اہم عہدے پہ تعینات کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز انکی پہلی برسی تھی جو خموشی سے گزگئ۔

    Laik Zada ​​Laik لائق ذادہ لائق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاراچنار پشاور سڑک 20 ویں روز بند، شہری محصور، صحت و تعلیم متاثر
    Next Article جنوبی خیبر پختونخواہ ضلع بنوں کا ایک مترنم گلوکار شاہ فاروق
    Zakir Hussain

    Related Posts

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

    اپریل 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تزویراتی ابلاغ اور بیانیہ: قومی وحدت اور استحکام کا نیا زاویہ

    جولائی 9, 2025

    پشین کے رہائشی 55 سالہ سکول چوکیدار فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

    جولائی 9, 2025

    ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی

    جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ

    جولائی 9, 2025

    حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع

    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.