Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    • ایران میں موساد سمیت متعدد مبینہ جاسوس گرفتار، افغان طالب علم سے حساس مواد برآمد
    • ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کا سوروکا میڈیکل سینٹر تباہ، درجنوں فوجی زیر علاج تھے
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی کی رہائی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان
    اہم خبریں

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان

    نومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The release of PTI founder does not seem possible at present, Maulana Fazlur Rehman
    کسی کو شک کی بنیاد پر90 روز تحویل میں رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،امیر جے یو آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    لندن میں ایک تقریب سے کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  ملکی سیاست میں کسی بھی وقت تبدیلی آسکتی ہے تاہم عمران خان کی رہائی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی ۔

    مولانا فضل الرحمان نے  کہا کہ عمران خان سے کسی ڈیل کا علم نہیں ہے، سنی سنائی باتوں پر تبصرہ نہیں کرسکتا، مظاہرے اور جلسے پی ٹی آئی کا حق ہے، اس سے ان کو نہیں روکنا چاہیے،بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔

    جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔

    انہوں نے کہا کہ  اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان کی بقاء اسلامی نظام میں ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور معیشت کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا۔

    مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے، کسی کو شک کی بنیاد پر90 روز تحویل میں رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ،سعودی عرب اور ترکیہ نے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جون 19, 2025

    ایران میں موساد سمیت متعدد مبینہ جاسوس گرفتار، افغان طالب علم سے حساس مواد برآمد

    جون 19, 2025

    ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کا سوروکا میڈیکل سینٹر تباہ، درجنوں فوجی زیر علاج تھے

    جون 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جون 19, 2025

    ایران میں موساد سمیت متعدد مبینہ جاسوس گرفتار، افغان طالب علم سے حساس مواد برآمد

    جون 19, 2025

    ایرانی میزائل حملے میں اسرائیل کا سوروکا میڈیکل سینٹر تباہ، درجنوں فوجی زیر علاج تھے

    جون 19, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر

    جون 19, 2025

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.