پشاور( حسن علی شاہ سے ) افغانستان پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے پشتونوں میں تسلیم شدہ پشتو فلسفی دانشور اور صوفی شاعر غنی خان بابا کی شاعری کے اصل مفہوم اور باریکیوں سے ھر خاص وعام کو آگاہی دینے کیلئے پشاور سنٹر سے ھفتہ وار ادبی پروگرام ( لٹون) نشر کیا جاتا ھے جس میں نامور شاعر ادیب اور ماہر تعلیم ریاض ایڈووکیٹ غنی خان بابا کی شاعری کی روح، مفہوم ، مزاج، انسان اور اللہ کے درمیان فاصلے اور قربتیں، جنت دوزخ، جزا اور سزا غرضیکہ ھر زاویئے کو مدنظر رکھکر سیرحاصل بات چیت کرتے ہیں لٹون کے میزبان آمین مشال ہیں جبکہ فیمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں۔
بدھ, ستمبر 3, 2025
بریکنگ نیوز
- بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
- لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
- خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
- کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
- کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
- خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
- تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
- کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی