Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے
    بلاگ جنوری 1, 2025

    محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے

    Facebook Twitter Email
    محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی دس گاڑیاں سرکاری ریکارڈ سے غائب،سات گاڑیاں غیر قانونی طور پر الاٹ کئے گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    معاون خصوصی برائے ٹرانسپور نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈی جی ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کو مراسلہ ارسال کردیا،،، مراسلے میں غائب اور غیر قانونی الاٹ کی گئی گاڑیاں فوری طور پر ریکور کرکے محکمہ کے حوالے کرنے کی ہدیت کی گئی ہے،،،

    مراسلے کے مطابق سرکاری ریکاڈ سے تین سوزوکی کلٹس، دو سوزوکی بولان، دو ویگو ریوو،ایک کرولا جی ایل آئی، ایک کرولا الٹس اور ایک ہائی لکس سنگل کیبن ریکارڈ سے غائب ہیں،،، دوکرولا جی ایل آئی، تین سوزوکی سوئفٹ، ایک سوزوکی کلٹس اور ایک ہائی لکس سنگل کیبن گاڑی غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئی ہے،،،معاون خصوصی کے مطابق گاڑیاں محکمے کے پاس فوری طور پر جمع نہ کرانے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائےگی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article 2024 عالمی سطح پر جنگ، قتل و غارت اور قحط کا بے رحم سال رہا
    Next Article کرم معاملے میں بڑی پیشرفت، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.