پشاور( حسن علی شاہ سے ) سینئر ٹی وی فنکار رویئداد خان نے اخبار خیبر سے بات چیت میں کہا کہ 40 سال شوبز سے وابستہ رھا لاتعداد ھندکو اردو پشتو ڈراموں میں مختلف رول کئے مگر افسوس پشاور ٹیلیویژن اور محکمہ ثقافت خیبر پختونخواہ نے میری فنی خدمات کو نظرانداز کردیا روئداد خان نے مزید کہا کہ انکا ایک نوجوان بیٹا معذور ھے اور اسکے علاج معالجہ کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھارھا ھوں ٹی وی اور ریڈیو پہ بھی کوئ کام نہیں ھے جسکی وجہ سے دو وقت کی روٹی کیلئے عزت نفس مجروح ھورھی ھے افسوس صد افسوس اپنی کسمپرسی کو دیکھتا ھوں تو فنکار کہلوانے پہ شرمندگی محسوس ھوتی ھے۔
جمعہ, جولائی 4, 2025
بریکنگ نیوز
- کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
- ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی
- عالمی سطح پر بڑی پیشرفت ،روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلیا
- شمالی وزیرستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک
- 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد
- وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
- ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
- سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال