پشاور( شوبزڈیسک ) خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد کے ابتدائی پروگراموں لاتعداد ڈرامے میوزک شوز مارننگ شوز نامور شخصیات کے انٹرویوز خصوصی ڈرامے۔ اور روڈ شوز بھی شامل ہیں جو کبھی کبھار آرکائیوز میں دیکھائے جانے کا سلسلہ اسلئے شروع کیا گیا ھے تاکہ وہ نوجوان نسل جو سال 2004 سے 2010 تک یا اسکے چند سال بعد تک سکول طالبعلم تھے اور خیبر ٹیلیویژن کے مقبول ترین پروگرام دیکھ نہیں پائے تھے انہی میں چوپال بھی شامل ھے جو رواں سہ ماہی میں اسلام آباد خیبر ٹیلیویژن سے نشر کیا جارھا ھے چوپال کے میزبان قاضی عارف محمود ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں سید شہنشاہ اور اسماعیل مہمند گبین کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کررھے ہیں چوپال میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ مشہور افراد کو سامنے لایا گیا تھا جسے اب نئے ناظرین کی کثیر تعداد دیکھ رھئ ھے یاد رھے کہ چوپال میں مرحوم عشرت عباس۔۔ عمردراز۔۔ ریاض خان ۔ جرنلسٹ جاوید یوسفزئ۔ حامد میر۔ دردانہ بٹ مرحومہ سید سردر بادشاہ۔۔ اسماعیل شاھد۔ سید رحمان شینو ماما۔ ڈاکڑ نیاز علی۔ طارق جمال۔ اور دوسرے معروف افراد اب دوبارہ نظر ارھے ہیں۔
جمعہ, جنوری 2, 2026
بریکنگ نیوز
- پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
- ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
- ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
- ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
- 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
- غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

