پشاور( شوبزڈیسک ) کراچی پولیس کے دلیر آفیسر چوھدری اسلم جنکو چند سال قبل دھشت گردوں نے بیدردی سے شہھید کردیا تھا انکی زندگی پہ بولی وڈ میں ایک فلم بنائی جارھی ھے جس میں اداکار سنجے ڈٹ چوھدری اسلم کا کردار ادا کریں گے یاد رھے کہ چوھدری اسلم نے لاتعداد دھشت گردوں کو جہنم واصل کیا تھا اور انکے نام سے کراچی کے بھتہ خور لینڈ مافیا اسمگلرز اغوا کنندگان اور ملک دشن عناصر تھر تھر کانپتے تھے ۔۔۔۔
سندھ پولیس آفیسر چوھدری اسلم شہھید بننے والی فلم میں سنجے ڈٹ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

