Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی
    پشاور سٹی فروری 18, 2026

    معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) چیف خطیب پشاور مولانا طیب قریشی نے اخبار خیبر کے ذریعے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بے شمار ایسے سفید پوش اور مستحق افراد موجود ہیں جو اپنی خودداری کی وجہ سے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے، حالانکہ وہ شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ایسے لاچار اور غریب خاندان مخیر حضرات کی مدد کے منتظر ہیں، اور ان کی مدد کرنا ہر مسلمان کی دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ مولانا طیب قریشی نے عوام سے اپیل کی کہ خودمختار ساوی کے پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی امداد اور عطیات دل کھول کر دیں تاکہ دکھی انسانیت کی مدد کی جا سکے اور ضرورت مند خاندانوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہو۔

    پشاور خودمختار ساوی دینی ذمہ داری سفید پوش افراد سماجی خدمت فلاحی کام مستحقین کی مدد مولانا طیب قریشی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک
    Next Article حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.