Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    • بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام
    • فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کا دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ
    • سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    اہم خبریں فروری 27, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید

    Facebook Twitter Email
    At least 28 SF and Police killed in terrorist attacks in one week in KP
    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا ایک بار پھر دہشت گردی کی شدید لہر کی زد میں ہے، جہاں ایک ہی ہفتے کے دوران 18 دہشت گردانہ واقعات پیش آئے۔ ان حملوں میں 28 سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکار شہید جبکہ 19 زخمی ہوئے۔

    مختلف اضلاع میں ہونے والے ان پے در پے حملوں نے صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ 20 فروری کو ضلع ٹانک میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دفتر پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا گیا، جس نے سیکیورٹی اداروں کے لیے ایک نئے خطرے کی نشاندہی کی۔

    اگلے روز 21 فروری کو جانی خیل، بنوں میں ایک خودکش حملہ آور نے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔ 23 فروری کو ضلع کرک میں ایف سی قلعہ اور ایمبولینس گاڑیوں پر حملے کیے گئے۔ اسی روز لکی مروت میں انعام اللہ مروت کی حجرے پر ڈرون حملہ بھی رپورٹ ہوا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 24 فروری کو وانا، شمالی وزیرستان میں ایک سیکیورٹی اہلکار کو شہید کر دیا گیا۔

    اسی طرح کوہاٹ کے علاقے لاچی میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ ہوا، جس میں ڈی ایس پی سمیت سات پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ 25 فروری کو باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہوئے۔

    لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل میں ایک پولیس اہلکار کو اس کے بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا، جس سے مقامی آبادی شدید صدمے میں ہے۔ 26 فروری کو بنوں میں تین بھائیوں کو اغوا کیا گیا، جن میں سے دو کو بعد ازاں قتل کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش
    Next Article آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل، قومی دفاع کے عزم کا اعادہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کا دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ

    اگست 29, 2026

    سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.