Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات
    پشاور سٹی مئی 8, 2026

    پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — پشاور کے مختلف علاقوں میں مشہور برانڈز کی جعلی ادویات کی تھوک سطح پر خرید و فروخت کھلے عام جاری ہے، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

    مصدقہ اطلاعات کے مطابق نمک منڈی، کراچی مارکیٹ، ہسپتال روڈ (بیرون آسانی گیٹ) اور اشرف روڈ جیسے علاقوں میں بلڈ پریشر، شوگر، نفسیاتی امراض اور کھانسی کی جعلی ادویات بغیر کسی رکاوٹ کے فروخت کی جا رہی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق یہ ادویات بظاہر مشہور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ناموں سے مارکیٹ کی جاتی ہیں، جبکہ حقیقت میں یہ مقامی سطح پر تیار کردہ غیر معیاری مصنوعات ہوتی ہیں جن پر اصل ادویات جیسی قیمت درج کی جاتی ہے۔

    مزید یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ بعض نام نہاد ڈاکٹر مریضوں کو یہی مشکوک ادویات تجویز کر رہے ہیں، جس سے عوام کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔

    شہریوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام کی خاموشی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” خیبر ٹیلی ویژن پر دوبارہ نشر، لاکھوں ناظرین کی دلچسپی
    Next Article کشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا

    اگست 3, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.