Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    • شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • کوئٹہ:چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، متعدد زخمی
    • امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
    • خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد
    • پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی
    • فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    اہم خبریں

    وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Agreements and MoUs worth over $7 billion signed between Pakistani and Chinese companies in the presence of the Prime Minister
    پاکستان کو قرضے اور امداد نہیں مہارت اور سرمایہ کاری چاہیے، بخشش اور امداد نےکبھی کسی قوم کو متحرک اور خود مختار نہیں بننے دیا، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ چین میں پاکستان اور چین کی کمپنیوں کےدرمیان 7 ارب ڈالر سے زائدکے معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیےگئے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں کو معاہدوں میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔ 

    اعلامیے کے مطابق پاکستان اور چین کی کمپنیوں کےدرمیان  تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے7 ارب ڈالر  سے زائد کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیےگئے ۔

    وزیراعظم  نے چینی سرمایہ کاروں کوپاکستان میں زراعت، آئی ٹی کے شعبوں، خصوصی اقتصادی زونز اورکان کنی ومعدنیات اور دیگرشعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی دعوت دی ۔

    اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو قرضے اور امداد نہیں مہارت اور سرمایہ  کاری چاہیے، بخشش اور امداد نےکبھی کسی قوم کو متحرک اور خود مختار نہیں بننے دیا،  دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں کو معاہدوں میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  کراچی کےخصوصی اقتصادی زون  میں سرمایہ کاروں کو  پرکشش سہولیات  فراہم کی جائیں گی، جدید زرعی طریقوں سے چین کو 10 ارب ڈالر  تک کی زرعی مصنوعات  برآمد کرسکتےہیں، پاکستان میں معدنیات کے بڑےذخائر ہیں ۔

     ان کا کہنا تھا کہ  صدر شی جن پنگ نے چین کو عالمی معیار کی معاشی اور فوجی طاقت بنادیا ہے، پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 24, 2026

    کوئٹہ:چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، متعدد زخمی

    مئی 24, 2026

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    مئی 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026

    شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 24, 2026

    کوئٹہ:چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، متعدد زخمی

    مئی 24, 2026

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.