Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    کھیل

    دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جون 2, 2026Updated:جون 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second ODI, Australia beat Pakistan by 41 runs to level the series at 1-1
    آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہراکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی،آسٹریلیا کے 232 رنز ہدف پوری قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز بنا سکی  ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے دورسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    مہمان ٹیم آسٹریلیا نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50  اوورز میں 9 وکٹ  پر 231  رنز بنائے،کیمرون گرین 53، جوش انگلس 51 اور میٹ رِن شا 43 رنز بنا کر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے  کپتان شاہین آفریدی نے 3 جبکہ حارث رؤف ، عرفات منہاس اور ابرار احمد نے 2،2  کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    232 رنز ہدف کے تعاقب میں پوري قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے بعد آسٹریلیا نے سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔

    پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے سب سے زیادہ 71، غازی غوری 37، عرفات منہاس 33 اور بابراعظم 16 رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ میتھیو شارٹ نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن میچ 4 جون کو قذافی سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک
    Next Article خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں طوفانی ہواوں او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا

    اگست 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.