Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا
    • کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا
    • 52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے
    • خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا
    • سوات: کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، 14 افراد شہید، 20 زخمی
    • انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    شوبز

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر

    جون 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) — خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید قربان کی خوشیوں کو یکجا کرتے ہوئے پشاور میں ایک شاندار گرینڈ میوزیکل شو ریکارڈ کیا گیا، جو عید کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نشر کیا گیا اور دنیا بھر میں ناظرین نے اسے دیکھا۔

    اس رنگا رنگ شو میں فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پشاور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے روح رواں جنید الطاف، اے این پی کی شگفتہ ملک، سردار بابک، ڈی جی انفارمیشن عمران خان اور امن جرگہ کے سربراہ خالد ایوب سمیت صحافیوں، سماجی شخصیات اور فنکاروں نے بھی شرکت کی۔

    پروگرام میں اینکرز زکی الرحمان، مہ وش، حفظہ، ماریہ خان اور آمین مشال شامل تھے۔ جبکہ گلوکاروں میں فیصل مروت، عادل جہانگیر، اکبر علی، ہیر، اظہر، اسفندیار مومند اور گل سانگہ نے اپنی پرفارمنس سے محفل کو چار چاند لگا دیے۔

    مزاحیہ خاکوں میں شہنشاہ آفریدی اور رخسار نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا، جبکہ اس گرینڈ شو کی پروڈکشن کی ذمہ داری محمد حنیف بلوچ اور ریحان نیازی نے انجام دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت
    Next Article سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن نے ميدان مارليا

    اگست 3, 2026

    کبل خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا دورہ، جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2,700 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    اگست 3, 2026

    52 برس بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کے آنسو چھلک پڑے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.