Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    • ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    • آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    • سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

    جولائی 3, 2026Updated:جولائی 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Women's T20 World Cup: England defeats South Africa to reach the final.
    انگلینڈ کے 169 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم 8 وکٹ پر129 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، انگلینڈ کے 170 رنز ہدف کے تعاقب میں افریقی ٹیم مقرہ اوورز میں 129 رنز بنا سکی ۔ 

    اوول گراؤنڈ پر کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 169رنز رنز بنائے، کپتان نیٹ شائور برنٹ نے شاندار 75 ہیدر نائٹ نے 58 رنز بنائے ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر129رنز بنا سکی اور 40 رنز سے میچ ہارنے کے بعد ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی ۔

    یوں  انگلینڈ ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، شاندار ببیٹنگ پر انگلش کپتان نیٹ شائور برنٹ میچ کی بہترین کھلاڑٰ قرار دی گئیں ۔

    ایونٹ کے فائنل میں انگلینڈ ویمنز کا مقابلہ آسٹریلیا ویمنز سے اتوار5 جولائی کو تاریخی کرکٹ سٹیڈیم لارڈ میں ہوگا ، اس سے قبل آسٹریلیا نے ایونٹ کے پ]ہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    جولائی 3, 2026

    ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 30, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا

    جون 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

    جولائی 3, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.