Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    خیبرپختونخوا ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    Facebook Twitter Email
    Procedure for arresting members of Khyber Pakhtunkhwa Assembly clarified, Speaker's permission declared mandatory, letter sent to IG
    عدالت میں چالان پیش ہونے سے قبل سپیکر معاملے کی انکوائری بھی کرسکیں گے، مراسلے کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ صوبائی اسمبلی کی گرفتاری اور حراست سے متعلق قانونی طریقہ کار واضح کرتے ہوئے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔

    پشاور: صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی رکنِ صوبائی اسمبلی کو گرفتار یا حراست میں لینے سے قبل سپیکر اسمبلی سے پیشگی اجازت حاصل کرنا لازمی ہوگا ۔

    مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مجسٹریٹ کے حکم کی صورت میں بھی ایم پی اے کی گرفتاری سپیکر کی اجازت کے بعد ہی عمل میں لائی جائے گی ۔

    مراسلے کے مطابق رکن اسمبلی کی گرفتاری کی وجوہات سپیکر کو فراہم کرنا ہوں گی، جبکہ گرفتاری کی تفصیلات بھی مقررہ فارم کے مطابق سپیکر اسمبلی کو دینا ہوں گی ۔

    اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ سپیکر عوامی مفاد میں پولیس رپورٹ یا چالان طلب کرسکتے ہیں، عدالت میں چالان پیش ہونے سے قبل سپیکر معاملے کی انکوائری بھی کرسکیں گے ۔

    مراسلے میں آئی جی پولیس کو اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایم پی اے کی گرفتاری یا حراست کے دوران سپیکر کے استحقاق کا تحفظ یقینی بنایا جائے ۔

    خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے پولیس حکام کو قانونی طریقہ کار پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت بھی کردی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.