Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    اہم خبریں ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Suicide attack on 'Aman Mela' check post in D.I. Khan; 11 killed, 30 injured.
    مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں پولیس،کسٹمز اہلکار، خواتین اور ایک 2 سالہ بچہ شامل ہیں، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکہ ہوا ہے ، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور 30 زخمی ہوگئے ہیں ۔

    ڈی آئی خان: ریسکیو کے مطابق دھماکہ انسدادِ سمگلنگ امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘پر ہوا، بارود سے بھری گاڑی انسدادِ سمگلنگ چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی ۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھماکہ انتہائی شدید نوعیت کا تھا، انسدادِ سمگلنگ چیک پوسٹ پر حملہ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے خوارج کی جانب سے ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو وحشیانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔

    دھماکے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 11 افراد نے جام شہادت نوش کیا، شہداء میں 6 پولیس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور ایک 2 سالہ بچہ شامل ہے ۔

    دھماکے میں پولیس اہلکاروں، کسٹمز حکام اور عام شہریوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث شہداء کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

    ریسکیو کے مطابق ابتدائی کارروائی کے دوران 30 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 11 جاں بحق افراد کی لاشیں بھی جائے وقوع سے منتقل کی گئیں ۔

     گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے  اعلیٰ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

    انہوں نے کہا ہے کہ حملہ فتنہ الہندوستان خوارج کی مذموم سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.