Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے پشاور سنٹر سے خصوصی مارننگ شو( دخیبرسحر) براہ راست نشر کیا گیا
    میگزین ستمبر 19, 2025

    پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے پشاور سنٹر سے خصوصی مارننگ شو( دخیبرسحر) براہ راست نشر کیا گیا

    Facebook Twitter Email
    A special morning show (Dakhibar Sahar) was broadcast live from Peshawar Center regarding the historic Pak-Saudi defense agreement.
    مسقبل قریب قطر سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی پاکستان کے ساتھ اسی طرح کے معاھدوں کا فیصلہ کرسکتے ہیں، محمد وسیم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین طے شدہ تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے خیبر ٹی وی پشاور اسٹیشن سے خصوصی مارننگ شو براہ راست نشر کیا گیا جسے بشمول پاکستان متحدہ عرب امارات سعودی عرب قطر۔ اومان۔۔ افغانستان اور یورپی ممالک میں بھی دیکھا گیا .

    مارننگ شو کی میزبان مینہ شمس جبکہ شرکا میں زکی الرحمان۔ کامران جان۔۔ محمد وسیم اور جمشید علی خان شامل تھے زکی الرحمان نے متذکرہ دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ھوئے کہا کہ پاکستان کی عسکری اہمیت اور برتری کو اب عالمی سطح پہ تسلیم کیا جارھا ھے یہ معاہدہ دونوں ممالک کے مابین موجودہ تعلقات کو مزید استحکام بخشے گا کامران جان نے معاہدے کو بروقت قرار دیا اور کہا کہ مئ میں بھارتی جارحیت کا جس طرح منہ توڑ جواب پاک فضائیہ اور افواج نے دیا اس سے ھماری دفاعی صلاحیت کے بارے میں بھارت سمیت اسلامی ممالک کو بھی حیرت ھوئ ھے .

    کامران جان نے نیٹو معاہدے میں شامل ملکوں کے بارے میں بھی شیر حاصل گفتگو کی محمد وسیم نے این این ائ۔ الجزیرہ۔ بی بی سی کے حوالے سے بتایا کہ انکے فوجی اور سیاسی تجزیہ نگاروں نے پاک سعودی دفاعی معاھدے کو عرب ممالک کا امریکہ پہ اعتماد کو دھچکہ قرار دیا ھے .

    محمد وسیم نے یہ بھی کہا کہ مسقبل قریب قطر سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی پاکستان کے ساتھ اسی طرح کے معاھدوں کا فیصلہ کرسکتے ہیں .

    جمشید علی خان نے کہا کہ مزکورہ معاھدہ اورسیز پاکستانیوں خصوصا وہ جو سعودی عرب میں محنت مزدوری کررھے ہیں اور طویل مدت سے اپنی فیملی سمیت وھاں مقیم ہیں بلاشبہ یہ معاھدہ پاکستان کی فوجی اھمیت کو تسلیم کرنے اور اعتماد کا مظہر ھے مارنگ شو پاک دوستی کا وہ نغمہ اور ویڈیو بھی نشر کی گئ جو وزیراعظم شہباز شریف اور انکے وفد کے استقبال کے موقع پہ سعودی عرب میں عربی زبان تیار کی گئ۔ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشتونوں کے حقوق کی پائمالی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ میاں افتخار حسین کا بارڈر لائن میں دوٹوک اعلان
    Next Article پاک سعودی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں،یہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.