Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    • معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟
    • اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کی جراتمندانہ تجویز
    • ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان شہری:غربت کے باعث اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور
    افغانستان

    افغان شہری:غربت کے باعث اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور

    مارچ 26, 2024Updated:مارچ 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan citizens are forced to sell their body parts due to poverty
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان شہری غربت کے باعث اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں

    طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے جہاں افغان عوام دیگر مسائل کا شکار ہوئے ہیں وہاں غربت بھی ان کے لئے بوجھ بن گئی ہے۔کچھ افراد افغانستان میں ایسے بھی ہیں جو اپنے خاندان کی کفالت کیلئے اپنے گردے تک بیچنے پر مجبور ہو چکے ہیںقوم افغانستان کےبےسہارا لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافے کےباعث غربت کی طرف بڑھ رہی ہے۔لوگ جس کی وجہ سےایسے اقدام اٹھا نے پرمجبور ہیں۔ گردہ فروشی کا کاروبار افغان شہر ہرات میں اس قدر پھیل چکا ہے کہ ایک بستی کا نام ہی یہاں ”One Kideny Village“ پڑ چکا ہے

    انٹرنل میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹراحمد شکیب نے بتایا کہ لوگوں کو اگرچہ اپنےاعضاء بیچنے سے مختصرمدت کےلیےمعاشی فائدہ ہو سکتا ہے لیکن اس طرح وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ڈاکٹر احمد شکیب کے مطابق اپنے گردے معاشی مسائل کی وجہ سے بیچنے والے زیادہ تر افراد کو گردے کی کمی کی وجہ سے طویل مدت میں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا  پڑ سکتا ہے،زیادہ تر گردے کے عطیہ دہندگان میں سےمعاشی مسائل کاشکار رضاکار ہیں۔اپنےگردے جو دوسرے لوگوں کو فروخت کرتے ہیں تا کہ انکے گھر کا چولہا جل سکے۔

    افغان عوام کیلئے افغان طالبان کےاقتدارمیں آنے کےبعد ایک وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن ہو چکا ہے،افسوسناک بات یہ ہےکہ بیرونی ممالک سے غریب افغان عوام کےنام پر جو امداد آتی ہے وہ بھی طالبان اپنے قبضے میں کرلیتے ہیں۔ ان افراد میں نورالدین شامل ہیں جنہوں نے اپنےخاندانوں کا نطام چلانے کے لئے اپنا گردہ بیچا تھا، اب وہ ایک گردہ ہونےکی وجہ سے میں مزید کام نہیں کر سکتا۔جس کے باعث ان کو درد رہتا ہےاور وہ کوئی بھاری چیزنہیں اٹھا سکتا ہے۔

    جسمانی اعضاء کےحوالےسے دنیا کےاکثرممالک میں باقاعدہ قانون موجود ہیں جبکہ ان کی خریدوفروخت غیر قانونی ہے،مگر اس حوالے سےافغانستان میں کوئی بھی چیز واضح نہیں کی گئی ہےایک یہ افسوسناک بات بھی سامنے آئی ہےکہ افغانستان میں غریب عوام سے اونے پونے داموں گردے خرید کر انہیں مہنگے داموں میں دوسرے ممالک میں فروخت کیاجاتا ہے،ایک ماں نے بتایا کہ”اگر میں اپنا گردہ نہیں بیچتی تو میں اپنی ایک سالہ بیٹی کو بیچنے پر مجبور ہو جاؤں گی۔اس لئے افغان طالبان جوخطے کےدیگرممالک بالخصوص پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دینے پراپنی ساری صلاحیتیں صرف کررہے ہیں،ان کو چاہئےکہ وہ اپنی غریب عوام کی زندگیوں کو آسان کرنے کے لئے کام کریں۔

    Afghan citizens body parts افغان شہری جسمانی اعضاء
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرز بنانےکا فیصلہ
    Next Article لوگوں کو کپڑے اور کھانا نہ دیں انہیں تعلیم دیں:بشریٰ انصاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب

    ستمبر 16, 2025

    معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.