Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی
    • بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ
    • خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار
    • بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان: کار کو ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ”ہم اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے” افغان نائب وزیراعظم
    افغانستان

    ”ہم اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے” افغان نائب وزیراعظم

    جنوری 8, 2024Updated:جنوری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Deputy Prime Minister, Maulvi Abdul Kabir, the head of Jamiat Ulema Islam, Maulana Fazlur Rehman
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے

    افغان نائب وزیر اعظم، مولوی عبدالکبیر، نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ، مولانا فضل الرحمان، کے ساتھ کابل میں ایک ملاقات کرتے ہوئے یہ ظاہر کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بحالی اور مسائل کے حل میں مدد فراہم کرنے پر زور دیا گیا ہےملاقات کے دوران، مولانا فضل الرحمان کی طرف سے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کا افغان نائب وزیر اعظم اور ان کے وفد کی کابل آمد کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ افغان نائب وزیر اعظم نے اس موقع پر افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کے حسن سلوک اور مدد پر شکریہ ادا کیا اور یہ بیان کیا کہ کسی کو بھی افغانستان کی سر زمین کسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    مولانا فضل الرحمان نے دونوں ملکوں کو برادر اسلامی ملک قرار دیا اورکہا کہ دونوں کے مفادات مشترک ہیں، اور اس موقع پر دونوں وفد نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے اور مسائل کے حل میں مدد کرنے کا اہمیلہ دیا

    Afghan Deputy Prime Minister Maulana Fazlur Rehman Maulvi Abdul Kabir افغان نائب وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان مولوی عبدالکبیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ،3 افرادزخمی
    Next Article خیبرپختونخوا میں پرائمری اسکول 13 جنوری تک بند رہیں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز

    جولائی 10, 2025

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 2025

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز

    جولائی 10, 2025

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 2025

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی

    جولائی 10, 2025

    بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.