Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری
    • نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے
    • نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ
    • زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، 1.2 ارب ڈالر ملیں گے
    • مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
    • لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی
    اہم خبریں

    علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی

    مئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur's interim bail has been extended till May 28
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی۔

    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری معاملات میں مداخلت کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک پیش ہوئے۔

    سماعت کے دوران کے پی کے وزیراعلیٰ گنڈا پور کی جانب سے عدالتی کارروائی میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی جسے عدالت نے قبول کرلیا۔

    گنڈا پور نے یہ درخواست سرکاری امور میں مصروف ہونے کی وجہ سے کی تھی۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیراعلیٰ گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کردی۔

    یاد رہے کہ گنڈا پور کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ حکومت نے بس سروس کو وسعت دینے کا منصوبہ تیارکیا ہے
    Next Article لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو جاری کردہ سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت، ہسپتال کے 3 ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

    مارچ 28, 2026

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 28, 2026

    نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

    مارچ 28, 2026

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 28, 2026

    استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے

    مارچ 28, 2026

    نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ

    مارچ 28, 2026

    زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.