Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » زمبیا:سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی پر ہاتھی کا حملہ
    اہم خبریں اپریل 6, 2024

    زمبیا:سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی پر ہاتھی کا حملہ

    Facebook Twitter Email
    An elephant attacked a vehicle carrying tourists in Zambia
    Share
    Facebook Twitter Email

    زمبیا میں سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی پر ہاتھی نے حملہ کر دیا

     سیاحوں کے ساتھ افریقی ملک زمبیا میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ہاتھی کے حملے میں ایک خاتون سیاح ہلاک ہوگئی۔امریکی میڈیا رپورٹ  کے مطابق دنیا بھر کے سیاحوں کی زمبیا کا کافیو نیشنل پارک توجہ کا مرکز رہتا ہے سیاح جہاں بڑی تعداد میں  آتے ہیں۔میڈیا خبردساں اداروں کے مطابق وائلڈرنیس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیتھ ونسنٹ کی طرف سے واقعے کی تفصیلات بتائی گئی کہ کافیو نیشنل پارک آنے والے 6 سیاح گاڑی میں سوار ہوئے،پارک کا ایک نمائندہ بھی ان کے ساتھ تھا جو جنگلی حیات کے حوالے سے سیاحوں کو آگاہی فراہم کرتا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ پارک کی سیر کے دوران غیر متوقع طور پر ایک ہاتھی نے حملہ کیا جس سے ایک 79 سالہ امریکی سیاح ہلاک ہوگئی جبکہ اس کے علاوہ ایک اور خاتون زخمی ہوئی جس کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔مزید چیف ایگزیکٹو آفیسر  نے بتایا کہ ہمارے تمام گائیڈز انتہائی تربیت یافتہ اور تجربہ کار ہیں لیکن افسوس ناک بات یہ ہے کہ حالات ایسے پید اہوگئے ہیں کہ وہ گاڑی کو حملے اور نقصان سے بچا نہیں سکا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمبیا کا کافیو نیشنل پارک سب سے بڑا قومی پارک ہے جو 200 سے زیادہ جانوروں کا گھر ہے، یہ چیتے اور شیر کے ساتھ ساتھ ہرن کی ان نایاب نسلوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے جن میں سے اکثر کہیں اور کبھی کبھی ہی نظر آتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں:شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ دہشتگرد مارے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.