Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹل میں سکھ و مسلم برادری کا بھارت مخالف یکجہتی مارچ، وطن کے دفاع کا عزم
    اہم خبریں

    ٹل میں سکھ و مسلم برادری کا بھارت مخالف یکجہتی مارچ، وطن کے دفاع کا عزم

    مئی 5, 2025Updated:مئی 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Anti-India solidarity march of Sikh and Muslim community in Tal
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع ٹل میں سکھ برادری اور مقامی مسلمان عوام نے بھرپور یکجہتی اور اخوت کی مثال قائم کرتے ہوئے بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔

    مظاہرے کے دوران سکھ رہنما سنی سنگھ نے کہا کہ "لوگ ہم سے پوچھتے ہیں تو بتانا ضروری ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ پاکستان میں بسنے والے سکھوں کی شناخت صرف پاکستان ہے۔ ہم اپنی افواج اور وطن کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ مودی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔”

    انہوں نے مزید کہا کہ "اگر بھارت نے جارحیت کی تو پچھلی بار ابی نندن کو چائے پلائی گئی تھی، لیکن اس بار پوری پاکستانی قوم دہلی میں چائے پیئے گی۔ ہم دہلی پر سبز ہلالی پرچم لہرائیں گے۔ دنیا میں بسنے والی سکھ قوم کبھی بھی پاکستان مخالف بیانات یا مہم کا حصہ نہیں بنے گی، کیونکہ پاکستان سکھوں کیلئے مقدس سرزمین ہے۔”

    امن کمیٹی کے رکن اور معروف وکیل حسن خان ایڈوکیٹ نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کا دفاع ہم سب کا فرض ہے اور اس کے لیے ہر محاذ پر ہم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔”

    معروف مذہبی اسکالر حافظ عبد الرافع نے بھی واضح کیا کہ "وطن کا دفاع نہ صرف قومی بلکہ دینی فریضہ ہے۔ اگر بھارت نے کسی جارحیت کی کوشش کی تو پاکستان کے تمام علماء کرام ریاست پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے۔”

    مظاہرین نے پاکستانی پرچم لہرائے اور حب الوطنی پر مبنی نعرے لگاتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر اور اقلیتیں وطن عزیز کے دفاع کے لیے متحد ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج اور وزیراطلاعات عطا تارڑ کی بریفنگ
    Next Article پاکستان میں 300 افغان طلباء کی گریجویشن تقریب، ایچ ای سی اسکالرشپ پر اظہارِ تشکر اور پاک افغان دوستی کا پیغام
    Web Desk

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.