Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میرٹ پر روزگار کی فراہمی میرا قومی فرض تھا، عدالت نے مجھے باعزت بری کیا: انور سیف اللہ خان
    خیبرپختونخوا

    میرٹ پر روزگار کی فراہمی میرا قومی فرض تھا، عدالت نے مجھے باعزت بری کیا: انور سیف اللہ خان

    فروری 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ سے): سابق وفاقی وزیرِ پٹرولیم انور سیف اللہ خان نے اخبارِ خیبر سے خصوصی ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عدالت نے انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ان کی اپیل منظور کی اور انہیں باعزت بری کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی اور انصاف پر یقین ان کے خاندان کی ایک دیرینہ روایت رہی ہے۔

    انور سیف اللہ خان نے کہا کہ ان کے حلقے کے عوام نے ہمیشہ ان پر اعتماد کیا، جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ تاریخ گواہ ہے انہوں نے عوامی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایۂ تکمیل تک پہنچائے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دس برسوں کے دوران ضلع لکی مروت کو بری طرح نظرانداز کیا گیا، جس کے باعث عوام کو بنیادی سہولتوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

    سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر انہیں دوبارہ عوام کی خدمت کا موقع ملا تو وہ اپنے حلقے کے عوام کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ میرٹ کی بنیاد پر روزگار کی فراہمی، امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ایک منتخب عوامی نمائندے کا بنیادی فرض ہوتا ہے۔

    انور سیف اللہ خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ان شاء اللہ اپنے آبا و اجداد کی شاندار سیاسی اور عوامی خدمت کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغلام احمد بلور کی سیاست سے کنارہ کشی: پشاور میں اے این پی کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟
    Next Article لکی مروت:دہشت گردوں کا گھر پر حملہ، کانسٹیبل دستگیر اہلِ خانہ کے سامنے شہید
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.