Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی
    • گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان
    • بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر
    • خیبرپختونخوا کا صحت انصاف کارڈ یا "صحت کرپشن کارڈ”؟
    • اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی
    • یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا
    اہم خبریں

    بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    جولائی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh beat Pakistan by 7 wickets in the first T20 match
    میزبان بنگلادیش نے 111 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر 16 ویں اوور میں پورا کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلادیش نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا، پاکستان کے 111 رنز کا ہدف بنگلہ دیش نے 16ویں اوور میں مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    میر پور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی پوری ٹیم 19.3 اوورز میں 110رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

    پاکستان کی جانب سے فخر زمان کے علاوہ کوئی بلے باز وکٹ پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکا، انہوں نے سب سے زیادہ 44 رنز بنائے، آل راؤنڈر عباس آفریدی نے 22، خوشدل شاہ نے 17 رنز بنائے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد نے 3 اور مستفیض الرحمان نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، میزبان بنگلادیش نے 111 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر  16 ویں اوور میں پورا کرلیا ۔

    بنگلادیش کی جانب سے پرویز حسین 56 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، ان کے علاوہ  توحید ہردوئے نے 36 اور ذاکر علی نے 15 رنز بنائے ،شاندار بیٹنگ پر پرویز حسین میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے 2 اور عباس آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 22 جولائی شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
    Next Article وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    اگست 11, 2025

    گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025

    گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی

    اگست 11, 2025

    گلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا ، سڑکیں ،کئی فصلوں اور زمینوں کو نقصان

    اگست 10, 2025

    بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 10, 2025

    جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر

    اگست 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.