Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی افغانستان کو شکست دیدی
    کھیل اکتوبر 4, 2025

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی افغانستان کو شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Bangladesh defeated Afghanistan in the second T20 match as well.
    افغانستان کا 148 رنز کا ہدف بنگلہ دیش نے 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلادیش نے مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کو شکست دے کر  3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔

    شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، افغانستان نے  مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 147 رنز بنائے۔ ابراہیم زادران 38 اور رحمٰن اللہ گُرباز 30 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے نسم احمد اور رشاد حسین نے 2 ، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    افغانستان کا 148 رنز کا  ہدف بنگلادیش نے آخری اوور کی پہلی گیند پر 8 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی

    بنگلادیش کی جانب سے شمیم حسین نے 33، ذاکر علی نے 32 اور نور الحسن نے 31 رنز بنائے اور میچ ی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

    یوں بنگلادیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کو  2 وکٹ شکست دے کر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت اور آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا
    Next Article کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرینگے، وزیراعظم شہبازشریف کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معاہدے کا خیرمقدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.