Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید
    • بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
    • بھارت جان لے، پاکستان کبھی بھی کشمیر کو نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • آزاد کشمیر میں بھی دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین کے استعمال کا انکشاف
    • دنیا اسرائیل کے خلاف متحد۔۔۔؟
    • پاکستان کے پہلے سرکاری سٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کے قیام کا اعلان
    • اسلام کے نام پر اسلام سے غداری کرنے والا خارجی نور ولی محسود بے نقاب
    • بھارت 24 کروڑ پاکستانی عوام کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    اہم خبریں

    کوئٹہ میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    اکتوبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bus accident in Quetta, 7 people killed, more than 30 injured
    ہزارہ ٹاؤن سے باراتیوں سے بھری بس بلیلی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ پولیس کے مطابق  مغربی بائی پاس پرباراتیوں کی بس بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 7  افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد  زخمی ہوگئے ہیں جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

    پولیس کا مزید کہتا تھا کہ مغربی بائی پاس پر ہزارہ ٹاؤن سے باراتیوں سے بھری بس بلیلی جارہی تھی کہ ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی ۔

     ریسکیو  کا کہناہے کہ حادثے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 30  سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

    ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ  زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس  منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچےبھی شامل ہیں۔

    دوسری جانب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی احتجاج کی کال واپس لے، مظاہرین سے نرمی نہیں کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،سری لنکا کو 31رنز سے شکست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید

    مئی 29, 2025

    بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

    مئی 29, 2025

    بھارت جان لے، پاکستان کبھی بھی کشمیر کو نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید

    مئی 29, 2025

    بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

    مئی 29, 2025

    بھارت جان لے، پاکستان کبھی بھی کشمیر کو نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 29, 2025

    آزاد کشمیر میں بھی دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین کے استعمال کا انکشاف

    مئی 29, 2025

    دنیا اسرائیل کے خلاف متحد۔۔۔؟

    مئی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.