Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں برفباری اور بارشوں سے رابطہ سڑکیں بند
    اہم خبریں مارچ 5, 2024

    ضلع کرم میں برفباری اور بارشوں سے رابطہ سڑکیں بند

    Facebook Twitter Email
    Contact roads closed due to snowfall and rains in Karam district
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم کے پیشتر علاقوں بشمول پارا چنار میں برفباری اور بارشوں سے رابطہ سڑکیں بند ہوگٸی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وسطی کرم میں تین فٹ برف پڑی جس سے وسطی کرم اروازہ سے ڈانڈ پاٸندے سڑک بند ہو گئی جو پانچ روز گزرنے کے بعد بھی بند ہے۔

    رابطہ سڑکیں بند ہونے سے عوام محصور ہو کر رہ گٸے۔ اس صورتحال پر اہالیان علاقہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان سڑکوں کو فوری کھولنے کا بندوبست کیا جائے۔ برفباری اور بارش سے رابطہ سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ برف باری اور بارش سے علاقے کے سکول بند ہیں جبکہ مریضوں کو علاج کیلٸے بھی نہیں لے جایا جا سکتا۔ اس مشکل صورتحال میں اہالیان علاقہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ فوری طور پر رابطہ سڑکوں کو کھولنے کا بندوبست کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
    Next Article پشاور:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
    Web Desk

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.