Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات تیز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کیلئے 100 ٹن امدادی سامان روانہ
    بین الاقوامی اگست 3, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کیلئے 100 ٹن امدادی سامان روانہ

    Facebook Twitter Email
    Federal government sends 100 tons of relief supplies to Palestinian people
    وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور این ڈی ایم اے حکام نے امدادی سامان کی 17 ویں کھیپ روانہ کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کا شکار فلسطینیوں کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا گیا، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور این ڈی ایم اے حکام نے امدادی سامان روانہ کیا ۔ 

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے امدادی سامان کی 17 ویں کھیپ روانہ کی ۔

    اس موقع پر وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ غزہ میں قحط سے چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہورہے ہیں، اسرائیل خوراک کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ مظلوم فلسطینوں تک اشیائے ضروریہ کی بغیررکاوٹ ترسیل چاہتےہیں، امدادی سامان کیلئے تعاون پر الخدمت فاؤنڈیشن کےشکرگزار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان: عسکریت پسندوں نے لدھا میں ٹرک کو آگ لگا دی،ڈرائیور سمیت 3 افراد کو اغوا کرلیا
    Next Article پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.