Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    • پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    • افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ
    • بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں
    • خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان: عسکریت پسندوں نے لدھا میں ٹرک کو آگ لگا دی،ڈرائیور سمیت 3 افراد کو اغوا کرلیا
    اہم خبریں اگست 3, 2025

    جنوبی وزیرستان: عسکریت پسندوں نے لدھا میں ٹرک کو آگ لگا دی،ڈرائیور سمیت 3 افراد کو اغوا کرلیا

    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Militants set truck on fire in Ladha, abduct 3 people including driver
    شرپسندوں نے لدھا کے علاقے حبیب کوٹ میں ٹرک پر حملہ کیا اور اسے آگ لگا دی، پولیس / فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں عسکریت پسندوں  نے ٹرک کو آگ لگا دی، نامعلوم شرپسندوں نے ٹرک کے ڈرائیور سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا ۔

    جنوبی وزیرستان: پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں نے لدھا تحصیل کے علاقے حبیب کوٹ میں ٹرک پر حملہ کیا اور اسے آگ لگا دی ۔

    پولیس نے مزید بتایا گیا ہے کہ یہ گاڑی مکین سے لے کر لدھا میں تعینات 40 پنجاب آرمی یونٹ کو سیمنٹ اور ریت منتقل کر رہی تھی ۔

    واقعے کے دوران عسکریت پسندوں نے ٹرک کا ڈرائیور محمد اللہ اور دو مزدوروں کو اغوا کر لیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے مزید کارروائی شروع کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمون سون بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی، 715 افراد زخمی
    Next Article وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کیلئے 100 ٹن امدادی سامان روانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 16, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026

    افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.