Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارتی بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا
    افغانستان

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارتی بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

    مئی 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign Minister Ishaq Dar telephoned the acting Afghan Foreign Minister, informed him of the baseless Indian propaganda.
    امیر خان متقی نے اسحاق ڈار کو دوبارہ افغانستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، ترجمان دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

     نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے 19 اپریل کو اسحاق ڈار کے دورے افغانستان کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے حوالے اطمینان کا اظہار کیا ۔

    دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق دوران گفتگو تجارت، رابطے، اقتصادی تعاون، عوامی سطح پر رابطوں اور سیاسی مشاورتی طریقہ کار کو دوبارہ فعال کرنے پر توجہ دی گئی ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے طویل المدتی تعاون پر زور دیا، اور اعلیٰ سطح رابطوں کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی اتفاق کیا ۔

    وزیر خارجہ نے اپنے افغان ہم منصب کو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا، اسحاق ڈار نے امن کے لیے پاکستان کے عزم اور پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ کیا ۔

    قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تجارت کو آسان بنانے اور سفر میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے فعال اقدامات کو سراہا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امیر خان متقی نے اسحاق ڈار کو دوبارہ افغانستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، انہوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹیرف کے معاملے پر امریکہ سے رابطہ ہے، جلد حل تلاش کرلیں گے، وزیراعظم
    Next Article بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے مارگرادیئے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.