Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    اہم خبریں

    ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی

    جولائی 19, 2025Updated:جولائی 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in Hangu, 9 terrorists killed, District Police Officer and SHO injured
    دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی پولیس افسران کو علاج کیلئے سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کردیا گیا،پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگو کے علاقے دوآبہ میں پولیس اور ٹل سکاوٹس کا دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، پولیس کے مطابق کارروائی میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

    پولیس کے مطابق علاقہ زرگیری، شناوڑی سمیت دیگر علاقوں میں خارجی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خالد خان اور ایس ایچ او دوآبہ نبی خان زخمی ہو گئے ۔

    پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ڈی پی او خالد خان مزید علاج کیلئے سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے ۔

    پولیس اور ایف سی نے ہنگو میں دہشتگردوں کی اطلاع پر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے، علاقے میں کرفیو نافذ ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی مختلف مقامات پر تعینات ہیں ۔

    دوسری جانب انسپکٹرجنرل خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ ڈی پی او ہنگو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہے تھے، آپریشن کے دوران متعدد دہشتگرد مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے، ڈی پی او ہنگو کو بھی گولی لگی ہے  تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

    آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ڈی پی او سے بات کی ہے، ان کے حوصلے بلند ہیں،  دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار
    Next Article پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.