Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران ،اسرائیل جنگ ۔۔۔کچھ تلخ و شیریں حقائق ۔۔۔
    بلاگ جون 25, 2025

    ایران ،اسرائیل جنگ ۔۔۔کچھ تلخ و شیریں حقائق ۔۔۔

    Facebook Twitter Email
    Iran-Israel war... some bitter and sweet facts...
    ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا مگر ایران تاحال ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کے قابل ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    1………جانی نقصانات ۔۔

    ایران میں سرکاری اعداد شمار کے مطابق 600 افراد جاں بحق  ،اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 30 کے قریب بتائی جاتی ہے ۔

    ایران کے فوجی سربراہ سمیت دو درجن دیگر اعلیٰ عسکری اور جوہری سائنسدانوں کی موت ،اسرائیل کی ایک فوجی کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ۔

    2………دفاعی تنصیبات ۔۔۔۔

    ایران کے دفاعی اور نیوکلیئر تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ،بعض غیر فعال ۔اسرائیل کے دفاعی تنصیبات محفوظ ۔

    3……….جنگ کے میدان میں برتری ۔۔

    ایران کا میزائل پروگرام بہت جدید اور منظم ، ایران نے کامیاب میزائل حملوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھائی ،یہی وہ ٹرننگ پوائنٹ جسکی وجہ سے ایران نے گھس کر ناقابل تسخیر دفاعی نظام سے لیس اسرائیل کو نفسیاتی طور پر مفلوج کر دیا ۔ اسکے علاوہ ایران کی کارکردگی قابل ذکر نہیں ۔

    اسرائیل نے پہلے روز سے لیکر آخری دن تک ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول رکھا ،ایران کا ایک بھی جنگی طیارہ نظر نہیں آیا ۔

    اسرائیلی فضائیہ ،میزائل اور ڈورنز کی مدد سے ایرانی اہداف نشانہ بنانے میں کامیاب لیکن سب سے اہم اور فیصلہ کن کردار خفیہ نیٹ ورک نے ادا کیا ۔

    4……..اسرائیل و امریکہ کے اصلی جنگی اہداف ۔۔

    نیوکلیئر پروگرام ختم اور ایران کی موجودہ رجیم کے متبادل ۔۔۔
    ایران کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا مگر ایران تاحال ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کے قابل ۔

    رجیم چینج آپریشن مکمل ناکام ،اسرائیلی و امریکی حملوں نے ایرانی قومیت کو للکارا جو مثالی قومی یکجہتی پر منتج ہوا ۔

    5……..سٹرٹیجک اہمیت کی کامیابیاں۔۔۔۔

    ایران نے اسرائیل کے ناقابل تسخیر دفاعی نظام کا نظریہ تہس نہس کردیا ،اسرائیل کے بڑے شہروں میں میزائل گرنے  سے عوامی دباؤ اسرائیل کی اسٹیبلشمنٹ کے اعصاب پر سوار رہا ۔

    نیو نارمل ،اسرائیل اور امریکہ سمجھتے ہیں کہ اب فضائی کارروائی سے کسی بھی وقت ایران کو سبق سکھایا جاسکتا ہے ۔

    6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کو اصلاحات کی فوری ضرورت۔۔۔۔

    ایرانی فضائیہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا،خفیہ ادارہ کی تنظیم نو،عرب اور دوسرے ہمسایہ ممالک میں پراکسی وار سے ہاتھ کھینچنا، زمینی حقائق کی بنیاد پر متحرک اور متنوع خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہونا، موجودہ رجیم سیاسی طور پر اصلاحات کی طرف بڑھنا ، نئی نسل کی گھٹن کو محسوس کرکے سپیس دینا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرقِ وسطیٰ کے سٹیج پر جنگی نوٹنکی
    Next Article ایران اسرائیل جنگ بندی،اسرائیلی شکست اور پاکستانی مؤقف کی فتح
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.