Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
    • کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار
    • کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک: نوجوان نے والد اور بھائی سمیت خاندان کے تین افراد کو قتل کردیا
    خیبرپختونخواہ

    کرک: نوجوان نے والد اور بھائی سمیت خاندان کے تین افراد کو قتل کردیا

    دسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Karak: A man killed three family members including father and brother
    افسوناک واقعہ کرک شہر ملنگ بابا کالونی میں پیش آیا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک: پولیس کے مطابق ملنگ بابا کالونی میں نوجوان نے خنجر کے وار سے 3 افراد کو قتل اور 4 کو زخمی کر دیا۔

    پولیس نے کہا ہے کہ جاں بحق افراد میں ملزم کا باپ، بھائی اور بھتیجی شامل ہیں، خنجر کے وار سے بھابی سمیت بھتیجیاں زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم فیضان آئس نشہ کا عادی ہے ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم نے کچھ عرصہ قبل اپنے ایک بھائی کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کیا تھااور وہ  ملزم کچھ عرصہ قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک ايکسچينج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا
    Next Article سال 2024 کے پہلے 10 ماہ میں خیبرپختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ہوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار

    نومبر 6, 2025

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    بنوں:شمالی وزیرستان کے ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ، 6 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی

    نومبر 6, 2025

    بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری

    نومبر 6, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

    نومبر 6, 2025

    پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.