Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    • پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ
    • پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان
    • خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا
    • خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوامیں گزشتہ 4 ماہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے 128 واقعات رپورٹ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوامیں گزشتہ 4 ماہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے 128 واقعات رپورٹ

    جون 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 128 cases of child abuse reported in last 4 months
    رواں سال صوبے میں تشدد یا دیگر واقعات میں 36 بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہوئیں، پولیس رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:خیبرپختونخوامیں گزشتہ 4 ماہ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے 128 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال صوبے میں تشدد یا دیگر واقعات میں 36 بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہوئیں ۔

    پشاور کے سینٹرل پولیس آفس کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی ار کے اندراج پر ان میں ملوث 205 ملزمان نامزدہوئے، 183 ملزمان کو قانون کے کٹہرے تک پہنچا کر 89 فیصد کامیابی سے ہمکنار ہوئے ۔

    دوسری جانب آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ صوبائی پولیس بچوں کے تحفظ اور انہیں محفوظ اور پرامن ماحول کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ۔

    آئی جی پی کا کہنا ہے کہ بچوں پر عدم تشدد کی پالیسی پر کاربند ہیں، کمسن ملزمان سے متعلق جیوینائل قانون کے تحت کارروائی کی جاتی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ بچوں پر تشدد کے واقعات میں کمی مربوط حکمت عملی کا نتیجہ ہے،جہاں پروایکٹیو اور کمیونٹی پولیسنگ کے تحت گاوں کی سطح پر علاقہ عمائدین ساتھ ملکر اقدامات کررہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے حملے جاری، اسرائيل میں کئی عمارتیں تباہ، 5 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
    Next Article کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.