پشاور( حسن علی شاہ سے ) رواں سہ ماہی میں بھی جاری میگا شو ( تماشہ) ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان جمشید علی خان جبکہ فیمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں ھو شو میں ایسی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ھے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ھے علاوہ ازیں نئے گلوکاروں کو بھی متعارف کیا جارھا ھے ماسٹر علی حیدر جوکہ تماشہ کی ٹیم کا حصہ ہیں ناظرین کی فرمائش پہ کلاسیکل نیم کلاسیکل پشتو نغمات اور فوک رومانوی گیت بھی اپنی مدھر آواز میں سناتے ہیں تماشہ اپنے رنگین اور دلچسپ فارمیٹ کے باعث ناظرین میں بتدریج مقبولیت حاصل کررھا ھے۔
منگل, فروری 25, 2025
بریکنگ نیوز
- جنرل باجوہ کو توسیع دینے کیلئے سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے تھے،یہ تو ہماری حالت تھی، سپریم کورٹ
- سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، انارا بہرام کا گولڈ میڈل
- پاکستان میں بارشوں کے غیر متوقع رجحانات
- مذاکرات ناکام، پاک افغان کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر بند
- بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد عمران خان کا ماہانہ خرچہ بڑھ گیا
- شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت
- خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
- چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی،دفاعی چیمپیئن پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا