پشاور( حسن علیشاہ سے ) معروف سینئرکامیڈین سردار مریخی نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی اگر مجھ جیسے فنکاروں کو فراموش کردیتا تو نوجوان نسل کو میری 40 سالہ فنی خدمات سے آگاہی نہ ھوتی ایک سال تک مجھے دقیصہ خوانی گپ میں کام دیا اور مجھے اپنے اھل وعیال سمیت فاقہ کشی اور محتاجی سے بچایا سردار مریخی نے مزید کہا کہ ریڈیو سرکاری ٹی وی اور اسٹیج پہ کام نہ ملنے کی وجہ سے تمام سینئر فنکاروں کی ایک ھی امید صرف خیبر ٹی وی نیٹ ورک چینلز ھے جسکی مزید ترقی اور کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔
منگل, جنوری 21, 2025
بریکنگ نیوز
- اب امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ملک بنے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
- ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- کرم میں قافلے پر حملے میں ملوث شر پسندوں کی نشان دہی کر لی گئی
- موسم سرما کے باوجود خیبرپختونخوا میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کیوں؟
- خیبر پختونخواہ کے ضم اضلاع میں 12000 سے زائد اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل ترکئی
- خواتین کی تعلیم پر پابندی شریعت کے خلاف ہے،عباس ستانکزئی
- کرم آپریشن کے متاثرین کیلئے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ
- پی ٹی آئی حکومت میں کابینہ سے بند لفافے منظور کروائے جاتے رہے،عطاتارڑ