Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    • سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔
    • آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
    • سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟
    • خیبر پختونخواہ میں سیاسی اتار چڑھاو اپوزیشن اور حکومت کے مابین رسہ کشی سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی  CROSS TALK……
    • اسٹیج کی دنیا میں جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ حج کرنے کے بعد ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ مزید کام کروں۔ نسیم وکی۔
    • فلم چوڑیاں کی شوٹنگ کے دوران صائمہ نے میرا ھاتھ پکڑکر کہا۔۔ شاہ جی اب یہ کبھی مت چھوڑنا۔۔  سید نور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرٹیلی ویژن کیطرح اردو نجی چینلز کو بھی اپنے ڈراموں میں اخلاقی قدروں کی تقلید کرنی چاھئے۔ بخت روان ایڈووکیٹ۔
    میگزین

    خیبرٹیلی ویژن کیطرح اردو نجی چینلز کو بھی اپنے ڈراموں میں اخلاقی قدروں کی تقلید کرنی چاھئے۔ بخت روان ایڈووکیٹ۔

    ستمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    خیبرٹیلی ویژن کیطرح اردو نجی چینلز کو بھی اپنے ڈراموں میں اخلاقی قدروں کی تقلید کرنی چاھئے۔ بخت روان ایڈووکیٹ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک ) ممتاز قانون دان اور محقق بخت روان ایڈووکیٹ نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ بعض نجی چینلز اپنے ڈراموں مغربی کلچر کو فروغ دے رھے ہیں اور جس شرمناک انداز میں سسر بہو اور خواھر نسبتی کے پاک رشتوں کو پائمال کررھے ہیں اسکی پرزور مزمت کرتا ھوں بخت روان نے یہ بھی کہا کہ خیبر ٹیلیویژن گزشتہ 21 سال میں جتنے ڈرامے پروڈیوس کئے ان میں پشتون کلچر کے ساتھ ساتھ مشرقی کلچر اور اخلاقی قدروں کا بھی خاص خیال رکھا اردو نجی چینلز کو خیبر ٹیلیویژن کی تقلید کرنی چاھئے دنیا بھر میں مقیم پشتون خیبر ٹی وی کا ھر ڈرامہ فیملی سمیت دیکھتے ہیں اور فخر کرتے ہیں۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام پروفیسر محمد شفیع صابر مرحوم کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں 27 ستمبر کو خصوصی تقریب منعقد ھوگی۔
    Next Article  نوجوان نسل کی ھر شعبہ زندگی میں راھنمائ کا قابل توجہ شو( نوی کل) ۔۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025

    شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025

    شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟

    اکتوبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.