Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئرجنوبی وزیرستان: جھڑپ میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق، کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں اگست 3, 2025

    لوئرجنوبی وزیرستان: جھڑپ میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق، کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Lower South Waziristan: Tribal leader's brother killed in clash, several terrorists including commander killed
    دہشتگردوں نے رات گئے قبائلی مشر کے گھر پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا ،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئرجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں اور قبائلی رہنما کے قبیلے کے درمیان جھڑپ میں ملک عاشق نور کے بھائی ملک اسلم نور جان کی بازی ہار گئے، دو خواتین سمیت قبائلی رہنما کادوسرا بھائی زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں  ایک کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    خیبر نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقے دژہ غونڈئی میں دہشت گردوں اور قبائلی رہنماء ملک عاشق نور کے قبیلے کے درمیان جھڑپ اس وقت ہوئی جب رات گئے دہشتگردوں نے ان کے گھر پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

    ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں ملک عاشق نور کے بھائی ملک اسلم نور جاں بحق اور دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ،زخمی ہونے والوں میں ملک اسلم نور کا ایک بھائی بھی شامل ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں دہشتگردوں کا بھی بھاری نقصان ہوا، دہشتگردوں کا ایک کمانڈر موقع پر ہلاک ہوگیا اور متعدد دہشتگردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔

    اس سے قبل ملک عاشق نور کے دو بھائی صدراتی ایوارڈ یافتہ ملک اسلم نور اور ملک خادین بھی شہید کئے گئے ہیں، ملک عاشق نور کا تعلق احمدزئی وزیر قبیلے کے ذلی خیل شاخ سے ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دیدی
    Next Article ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتے ہیں، اس کے حق کیلئے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.