Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مستونگ: لک پاس کے قریب خودکش دھماکہ، ایک شخص زخمی
    اہم خبریں

    مستونگ: لک پاس کے قریب خودکش دھماکہ، ایک شخص زخمی

    مارچ 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mastung: Suicide blast near Lak Pass, one person injured
    حملہ آور اپنے ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا تھا جبکہ دھماکے کے بعد حملہ آور کا ساتھی فرار ہو گیا۔،لیویز
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے قریب خودکش دھماکہ ہوا ہے جہاں حملہ ٓور نے خود کو اڑالیا جبکہ دھماکے  میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

    اسسٹنٹ کمشنر مستونگ نے بتایا کہ خودکش حملہ آور کو مشکوک جان کر روکنے کی کوشش کی گئی، لیویز اہلکاروں کے تعاقب پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، خودکش حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    لیویز کے مطابق حملہ آور اپنے ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا تھا جبکہ دھماکے کے بعد حملہ آور کا ساتھی فرار ہو گیا، جس کی تلاش اور حملے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    دوسری جانب ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا تھا کہ دھماکے کے قریب عوامی نیشنل پارٹی (بی این پی) کا دھرنا جاری تھا، تاہم دھماکے میں دھرنے کے شرکا، بی این پی رہنما اور دیگر قیادت محفوظ ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے بی این پی کی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں، آج حکومتی وفد کا سردار اخترمینگل سے ملاقات پر اتفاق ہوا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اقلیتوں کے حقوق کا علمبردار بننے کے قابل نہیں،پاکستان
    Next Article اورکزئی میں دھماکہ، دو جوان شہید، پانچ زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.