Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مچل مارش:ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کپتان مقرر
    اہم خبریں

    مچل مارش:ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کپتان مقرر

    مارچ 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mitchell Marsh Appointed captain for T20 World Cup
    Share
    Facebook Twitter Email

    مچل مارش ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کپتان مقرر کر لئے گئے ہیں

    مچل مارش کو آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا مستقل کپتان آل راؤنڈر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق مچل مارش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے،بورڈ میٹنگ میں مچل مارش کو کپتان بنانے کی منظوری دی جائے گی۔یادرہے کہ آسٹریلوی ٹیم کے لئے ایرون فنچ کی ریٹائرمنٹ کے بعدمستقل کپتان کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا تھا۔اگر مچل مارش کی بات کی جائے تو حال میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کے فرائض انجام دیئے تھے، اس سیریز میں تین صفر سے آسٹریلیا کامیاب ہوا تھا۔

    Mitchell Marsh t20 World Cup ٹی 20 مچل مارش ورلڈ کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہیٹی کے وزیراعظم ایریئل ہنری مستعفی
    Next Article خیبر نیوز کے تجزیہ نگار نے مہنگائی کم کرنے کا نسخہ بتا دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.