Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    • پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار
    اہم خبریں

    نوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار

    جولائی 25, 2024Updated:جولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Journalist Hassan Zeb killer arrested, DPO Noshehra
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی پولیس آفیسر اظہر خان نے کہا کہ گرفتار ملزمان باپ بیٹا ہیں اور دونوں  ملزمان نے 37 لاکھ روپے کے عوض سینئر صحافی کو قتل کیا۔
    پولیس آفیسر کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان نے سینئرصحافی کو بھرے بازار میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔
    انھوں نے کہا کہ ہم نے اس واقعہ میں ملوث ملزمان کو دس دن میں گرفتار کیا۔
    ڈی پی او اظہر خان کا کہناتھا کہ صحافی حسن زیب کو پلاٹ کے لین دین پر قتل کیا گیا۔گرفتار ملزم نے دوسرے ساتھی کی مدد سے صحافی حسن زیب کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔
    ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان اور مقتول کے درمیان واقعے سے قبل کافی گالم گلوج بھی ہوئی تھی۔
    اظہر خان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں اشفاق اور زوہیب شامل ہیں اور دونوں مرکزی ملزم ہیں۔

    پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقتول صحافی لین دین لیٹ ہونے پر آپے سے باہر ہوتے تھے

    ملزمان نے یہ بھی کہا ہے کہ مقتول صحافی ہمارے والد کی بار باربے عزتی کرتے تھے اسی وجہ سے جان سے ماردیا،

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں امن جرگے کادھرنا جاری،اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
    Next Article جرمنی واقعہ کے بعد وفاقی وزرا نے حرمت پرچم مہم شروع کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.